مقبول خبریں
مئیر کونسلر جاوید اقبال نے کمیونٹی کی خدمات کیلئے دن رات کوشش کی ہے:پیر ابو احمدمحمدمقصود مدنی
کونسلر محمد صادق نے دوسری بار میئر لندن بارو آف سٹن کا حلف اٹھالیا، کمیونٹی کی مبارکباد
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
مظلوم کے ساتھی ہو کہ ظالم کے طرفدار؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
لندن (خصوصی رپورٹ: اکرم عابد)پاکستان پیپلزپارٹی یورپ کے زیراہتمام ندیم اصغر کائرہ ممبر پی پی پی اوورسیز کمیٹی نے لندن میں ایک پرہجوم پریس،جسکے میزبان ابرار میر سنئیر نائب صدر پیپلزپارٹی یورپ تھے۔ تقریب کے اختتام پر قائدعوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی اکانوی سالگرہ کا کیک بھی کاٹا گیا اور جیئے بھٹو کے فلگ شگاف نعرے بھی لگائے گئے۔ندیم کائرہ نے وفاق اور سندھ گورنمنٹ کے کشیدہ تعلقات، ملکی سیاسی صورتحال اور اوورسیز کمیٹی کے دورہ برطانیہ سے متعلق اپنے خیالات کا اظہار کیا اور سوالات کے جوابات بھی دئیے۔ محسن باری صدر پیپلزپارٹی برطانیہ نے کائرہ خاندان کی قربانیوں اور خدمات کو سراہا اور اوورسیز کمیٹی پہ اعتماد کا اظہار کیا۔ جنرل سیکرٹری اظہر بڑالوی، صدر گریٹر لندن میاں سلیم، صدر پیپلز یوتھ یورپ آصف علی خان، چئیرمین فیڈرل کونسل میاں افضل خالد کے علاوہ عمر میمن ایڈیشنل سیکریٹری، زاھد مغل سیکریٹری اطلاعات، شمیم بھٹو نائب صدر، ریاض کوہمروی نائب صدر، آغا تنویر ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری، فرخ بشیر صدر ٹریڈ وینگ، سمیعہ علی جنرل سیکریٹری وویمن ونگ، عارف مغل چئیرمین کشمیر کمیٹی، خادم حسین ناصر چیف آرگنائزر گریٹر لندن، وحید اقبال سنئیر نائب صدر پیپلز یوتھ، شبیر رضا سنئیر وائس چئیرمین کشمیر کمیٹی، اسد نواز نائب صدر گریٹر لندن، چوھدری نثار جوائنٹ سیکریٹری، یونس آفریدی اور دیگر نے شرکت کی۔ تمام پرنٹ اور الیکٹرونک میڈیا نمائیدگان نے پریس کانفرنس میں شرکت کی۔