مقبول خبریں
چوہدری مطلوب کی رہائشگاہ پر جشن عیدمیلادالنبیؐ کی محفل ،نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا حل ہے: چوہدری فواد حسین
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
نواز علی کی رہائش گاہ پرحضرت غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانیؒ کے سالانہ عرس پرمحفل کا انعقاد
مرغی آنڈے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیرو دیگر کی شرکت
اولڈہم :برطانیہ کے شہر اولڈھم میں آج پہلی جنگ عظیم کے سو سال مکمل ھونے پر ٹاؤن سنٹر میں صد سالہ تقریب کا اھتمام کیا گیا اور جنگ عظیم میں قر با نیاں دینے والوں کو خراج تحسین کے ساتھ ان کی یادگاروں پر پھول بھی رکھے گئے اور آرمی کے بینڈ نے سلامی بھی دی ممبر پارلیمنٹ جم میکمان کا کہنا تھا کہ ہم یہاں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب میں جمع ہیں اور ان سپاہیوں کی قربانیوں کو یاد کر رہے ہیں جنہوں نے ہماری آزادی کے لیے کام کیا اور اب ہم امن قائم کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور دنیا بھر میں امن کے خواہاں ہیں۔ ان کا مذید کہنا تھا کہ جنگ عظیم اول میں دولت مشترکہ کے ممالک کے لوگوں نے بھی بے پناہ قربانیاں دیں۔ ڈپٹی لیڈر اولڈہم کونسر عبد الجبار کا کہنا تھا کہ۔جنگ عظیم میں مسلمانوں نے بھی جام شہادت نوش کی لیکن انکی قربانیوں کا اعتراف نہیں کیا گیا ۔مئیر اولڈھم جاوید اختر ڈپٹی لیڈر عبدل جبار کونسلر شعیب اختر کونسلر عروج لونسلر شاداب قمر کونسلر محمد مالک ،میجر ایڈی آرڈوک کا کہنا تھا کہ پہلی جنگ کے موقع پر ہمارے جوانوں نے وطن عزیز کے لیے قربانی دیکر مستقبل محفوظ کیا ۔ان کا مذید کہنا تھا کہ اس جنگ میں مسلمان سپاہیوں اور آفیسران نے وطن کے دفاع کے جام شہادت نوش کیا۔ آرمی کے حاضر سروس اور ریٹائر آفیسرز کے علاوہ عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر