مقبول خبریں
ن لیگ برطانیہ و یورپ کا نواز شریف،مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی سزائیں معطل ہونے پر اظہار تشکر
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
عمران مرزا برطانیہ میں پاکستان کے نئے ڈپٹی ہائی کمشنر
لندن ۔ محمد عمران مرزا نے 24 جولائی 2013ء سے برطانیہ میں پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ مرزا گزشتہ 20 برسوں سے پاکستان ڈپلومیٹک سروس سے وابستہ ہیں۔ وہ قبل ازیں واشنگٹن ڈی سی میں پاکستانی سفارتخانہ اور قونصل جنرل دبئی میں خدمات انجام دے چکے ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں مرزا پاکستان کے یورپی ممالک بالخصوص انگلینڈ سے تعلقات بشمول یورپی یونین اور آرگنائزیشن آف اسلامک کوآپریشن کے معاملات دیکھ رہے تھے۔ وہ وزارت ایڈمنسٹریشن اور پروٹوکول ڈویژنز جیسے ملٹی لیٹرل اداروں میں بھی اہم عہدوں پر خدمات انجام دے چکے ہیں۔ مرزا نے اپنی ابتدائی تعلیم ایجی سن کالج لاہور سے حاصل کی۔ انہوں نے سول انجینئرنگ میں بیچلرز ڈگری سول انجینئرگ یونیورسٹی نیویارک امریکہ سے حاصل کی۔