مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
راچڈیل وویمن ویلفیئر ایسوسی ایشن کیطرف سے بلیک ہسٹری ڈے پر تقریب کا انعقاد
راچڈیل :راچڈیل کے ٹاؤن ہال میں بلیک ہسٹری ڈے کے موقع پر راچڈیل وویمن ویلفیئر ایسوسی ایشن کی مینجر خالدہ منظور، تنظیم محمود ھیلتھ کوآرڈینیٹر، مینا ناصر سپورٹ کوآرڈینیٹر، ناذیہ شبیر سپورٹ ورکر، یاسمین مختار ایڈمن ورکر نے ویلینٹیرز کے طور پر اپنی خدمات پیش کیں۔اس موقع پر مینجر آف وویمن راچڈیل ویلفیئر ایسوسی ایشن خالدہ منظور اور تنظیم محمود کا کہنا تھا کہ ہماری خواتین کو گھروں میں بند رہنے کی بجائے فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینا چاہیے۔جس طرح راچڈیل وویمن ویلفیئر ایسوسی ایشن کے تمام عہدیداران و ممبران کی خواتین دن رات تمام کمیونیٹیز کے لیے اپنی خدمات پیش کر رہی ھیں۔ اس موقع پر راچڈیل وویمن ویلفیئر ایسوسی ایشن نے مئیر آف راچڈیل محمد زمان اور کابینہ کے ممبر کونسلر شکیل احمد کے ساتھ تصویر بھی بنوائی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر