مقبول خبریں
دار المنور گمگول شریف سنٹر راچڈیل میں جشن عید میلاد النبیؐ کے حوالہ سےمحفل کا انعقاد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سردار خالد ابراہیم کے انتقال پر جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت کے عہدیداران کا اظہار تعزیت
بریڈ فورڈ:جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے تمام عہدیداروں نے آزاد کشمیر کے ممتاز لیڈر سردار خالد ابراہیم کے اچانک انتقال پر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تحریک کے سر پرست سردار عبدالرحمان خان اورخاندان کے دیگر افراد سے اظہار تعزیت کیا ہے،تحریک حق خود ارادیت کے چیئرمین راجہ نجابت حسین،سیکرٹری جنرل محمد اعظم،برطانیہ کی چیئرپرسن کونسلر یاسمین ڈار،وائس چیئرمین امجد حسین مغل،مانچسٹر کی چیئر پرسن روبینہ خان،سیکرٹری فرزانہ افضل،سرپرست شاہدہ خان،نائلہ شریف،یاسمین عالم،ثمینہ خان،نغمانہ کنول،پامیلا اشرف،سبینہ خان،یارکشائر کے چیئرمین طارق بٹ،محمد بوٹا ہیری،چوہدری محمد اکرم،کونسلر صبیحہ خان،کونسلر کنیز اختر،کونسلر رضوانہ جمیل،کونسلر نصرت،سابق لارڈ میئر راجہ غضنفر خالق،نویدہ اکرام،کونسلر محمد شفیق،کونسلر کامران حسین،برطانوی ممبران پارلیمنٹ عمران حسین،ناز شاہ،افضل خان،فیصل رشید،یاسمین قریشی،واجد خان ایم ای پی،امجد بشیر ایم ای پی،محمد یاسین ایم پی،برمنگھم سے ڈاکٹر صبور جاوید،سابق لارڈ میئر نوٹنگھم کونسلر گلنواز خان،کونسلر نگہت خان،سابق میئر کونسلر حلیم خالد نے بھی سردار عبدالرحمان خان سے اظہار تعزیت کیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر