مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
محکمہ کی نوجوانوں کو پولیس میں ملازمت بارے آگاہی ، مئیر کونسلر جاوید اقبال کی بھی شرکت
اولڈہم:برطانیہ میں ایشیائی کمیونٹی کا محکمہ پولیس میں ملازمت اختیار کرنے کا رحجان دن بدن بڑھ رہا ہے جو کہ مختلف کمیونیٹیز کے مسائل کو سمجھنے میں موثر ثابت ہو رہا ہے۔ محکمہ پولیس لوگوں کو پولیس میں بھرتی کے لیے سپر اسٹورز اور دیگر کمیونٹی جگہوں پر موبائل یونٹ کے ذریعے آگاہی دیتی ہے۔ اولڈہم کے لوکل سپر سٹور کے باہر بھی موبائل یونٹ لگایا گیا جسمیں میں مئیر آف اولڈہم کونسلر جاوید اقبال نے خصوصی شرکت کی اور کمیونٹی کو پولیس فورس میں ملازمت کرنے کو اہم قرار دیا۔ان کا مذید کہنا تھا کہ برطانیہ بھر میں اس وقت ایشیائی کمیونٹی سے تقریباً 2500 آفیسران خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔ موبائل یونٹ پر موجود ایشیائی پولیس آفیسران نے بھی کمیونٹی کو محکمہ پولیس میں ملازمت اختیار کرنے کی تلقین کی۔ کمیونٹی کی بڑی تعداد نے اس بارے معلومات کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر