مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جمہوری قوتوں کو مضبوط ہونا پڑے گا: سابق چیر مین سینٹ رضا ربانی
لندن: سابق چیر مین سینٹ رضا ربانی سے پپلز پارٹی کے کارکنوں کے ایک وفد نے ملاقات کی جس میں محسن باری صدر پپلز پارٹی برطانیہ ، آصف علی خان انچارج میڈیا سيل برطانیہ و صدر پپلز یوتھ آرگنائزيشن یورپ ، ليبر ونگ پپلز پارٹی برطانیہ کے چيرمين حفیظ بلوچ ، کو آرڈينيٹرہيومن رائٹس خواجہ معین الدین سید اور رانجھا صاحب صدر پپلز پارٹی اٹلی شامل تھے ملاقات کی اس وفد سے بات کرتے ھو ے رضا ربانی نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی کے لیے جمہوری قوتوں کو مضبوط ھونا ھوگا اور آٹھویں ترمیم پر من عن عمل کرنا ھوگا اور اس ترمیم کے ذریعے صوبوں کو جو اختیارات دیے گیے ھیں وہ انہیں دینا ھوں گے جس سے وفاق اور جمہوری ادارے مضبوط ھوں گے انہوں نے مذید کہا کہ پپلز پارٹی کی شہید قائد ذوالفقار علی بھٹو اور شہید بے نظیر بھٹو اور پپلز پارٹی کے سیکڑوں کارکنوں نے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرکے اور ھزاروں کارکنوں نے کوڑے اور قید وبند کی صحوبتیں برداشت کرکے پاکستان میں جمہوریت بحال کرائی ھے اور اب چیرمین پپلز پارٹی بلاول بھٹوکی قیادت میں اس جمہوریت کی حفاظت بھی کریں گے اس موقعہ پر برطانیہ میں سابق پاکستانی ھائی کمشنر واجد شمس الحسن صاحب نے بھی اس وفد سے ملاقات کی۔