مقبول خبریں
موومنٹ فار دی رائٹس اوورسیز پاکستانیز کے زیر اہتمام ڈوئل نیشنل کو عزت دو بارے تقریب کا اہتمام
جمہوریت کی مضبوطی کیلئے جمہوری قوتوں کو مضبوط ہونا پڑے گا: سابق چیر مین سینٹ رضا ربانی
دورے پرحکومت پاکستان،حکومت آزاد کشمیر اور راجہ نجابت کی معاونت کے مشکور ہیں:کرس لیزے
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
یورپ میں مسئلہ کشمیر کو مزید تیزی سے اجاگر کیا جائے گا: تحریک حق خودارادیت
زمین پر دیوار چین
پکچرگیلری
Advertisement
سجاد کریم کی صدائے احتجاج پر یورپین الیکشن کی تشہیر کیلئےاسلام مخالف نعرےہٹانے کا حکم
مانچسٹر:اگلے سال یورپین الیکشن کی تشہیر کے لیے بڑے پوسٹر سٹارکسبرگ اور یورپین پارلیمنٹ برسلز کے باہر چسپاں کیے گئے ہیں جن میں اسلام مخالف توہین آمیز نعرے درج ہیں اس بات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے ممبر یورپین پارلیمنٹ ڈاکٹر سجاد حیدر کریم نے صدائے احتجاج بلند کیا ۔یورپین پارلیمنٹ کے صدر اینٹونیو تاجانی کو خط لکھ کر ڈاکٹر سجاد حیدر کریم نے انکی اس طرف توجہ دلائی تو تحقیق کے بعد یورپین پارلیمنٹ کی انظباطی کمیٹی نے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ایسا جان بوجھ کر نہیں کیا گیا ہے۔صدر یورپین پارلیمنٹ انٹونیو تاجانی نے برسلز اور سٹارکسبرگ سے فی الفور پوسٹر ہٹانے کا حکم دے دیا ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر