مقبول خبریں
چوہدری مطلوب کی رہائشگاہ پر جشن عیدمیلادالنبیؐ کی محفل ،نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکت
پاکستان اور بھارت کے درمیان سب سے بڑا مسئلہ کشمیر کا حل ہے: چوہدری فواد حسین
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
نواز علی کی رہائش گاہ پرحضرت غوث اعظم شیخ عبد القادر جیلانیؒ کے سالانہ عرس پرمحفل کا انعقاد
مرغی آنڈے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
چیئرمین مسٹر مارٹن کی زیر صدارت کنگزوے وارڈ راچڈیل لیبر پارٹی کی میٹنگ کا انعقاد
راچڈیل :کنگزوے وارڈ راچڈیل لیبر پارٹی کی ماہانہ میٹنگ اولڈھم روڈ لیبر پارٹی کے آفس میں چیئرمین مسٹر مارٹن کی زیر صدارت منعقد کی گئی۔کنگزوے وارڈ کے کونسلرز،ڈپٹی لیڈر آف کونسل راچڈیل کونسلر عدالت علی،وائس چیئرمین لیبر پارٹی کنگزوے وارڈ کونسلر شکیل احمد،کونسلر لینی، خالد چوھدری،مسٹر پیٹر و دیگر ممبران نے شرکت کی۔میٹنگ میں مختلف ایشوز پر بات چیت عمل میں ائی۔جس میں بالخصوص بے گھر افراد کے لیے رھائش اور پہلا گھر خریدنے کی مشکلات جیسے دیگر روز مرہ کے عوامی مسائل کو حل کروانے پر پالیسی تشکیل دی گئی۔پچھلی میٹنگ میں یورپین یونین سے بریگزٹ ہونے سے قبل ری ریفرنڈم کروانے کے لیے عملی اقدام اٹھانےپر غور کیا گیا تھا جو اس میٹنگ کے شرکاء کو آگاہ کیا گیا۔آخر میں لیبر پارٹی کے اندر زیادہ سے زیادہ نوجوانوں کی شمولیت کو یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر