مقبول خبریں
مسلم کانفرنس کے رہنما چوہدری بشیر رٹوی کی طرف سے چوہدری علی شان سونی کے اعزاز میں افطار پارٹی
کونسلر محمد صادق نے دوسری بار میئر لندن بارو آف سٹن کا حلف اٹھالیا، کمیونٹی کی مبارکباد
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پلیک گیٹ ہا ئی سکول بلیک برن میں تعینات ٹیچر کیتھرین نے روزے رکھنے شروع کر دیے
میرے سارے خواب سمندر جیسے ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکا نے چینی باشندے کو انجینئرز، سائنسدانوں کی جاسوسی کر نیکے الزام میں گرفتار کر لیا
واشنگٹن: امریکی حکام نے چینی باشندے کو امریکی انجینئرز اور سائنسدانوں کی جاسوسی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا۔چین اور امریکا کے معاملات میں مزید تناؤ، امریکی حکام نے چینی باشندے کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ 27 سالہ جی چاؤ کو شکاگو سے حراست میں لیا گیا۔ حکام کے مطابق جی چاؤ نے امریکا میں موجود کچھ چینی افراد کی بھی جاسوسی کی تاہم چینی باشندے نے الزامات کی تردید کی ہے۔ خیال رہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات تجارت کے معاملات پر پہلے ہی کشیدگی کا شکار ہیں۔