مقبول خبریں
بین الاقوامی میڈیا نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت کی کلی کھول دی ہے:سردار مسعود خان
ڈیبی ابراھم کی قیادت میں ممبران پارلیمنٹ اور کمیونٹی رہنماؤں کی لارڈ طارق احمد سے ملاقات
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز اورسیمینارز منعقد کریگی : راجہ نجابت
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کی وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر اور شاہ غلام قادر سے ملاقات
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
9ستمبر کو اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے باہر بھرپور مظاہرہ کرینگے:راجہ نجابت حسین
سوچنے کے موسم میں سوچنا ضروری ہے!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اوورسیز پاکستانی سیاسی سوچ سے بالاتر ہو کر ڈیمز فنڈز میں رقم جمع کروائیں:احمد شہزاد
لندن:ہیومن رائٹس سوسائٹی آف پاکستان یوکے کے چیئرمین کونسلر احمد شہزاد اوبی ای نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان اور چیف جسٹس آف پاکستان کی پاکستان میں ڈیمز تعمیر کرنے کی اپیل فنڈ میں ایک ہزار ڈالر جمع کروانے کا وعدہ کیا ہے،احمد شہزاد نے تمام بیرون ملک پاکستانیوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی سیاسی سوچ سے بالاتر ہو کر ڈیمز بنانے کے نیک کام میں ایک ہزار ڈالر یا پھر جو بھی رقم آسانی سے جمع کروا سکیں اس فنڈ میں ضرور جمع کروائیں،انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ڈیمز کی تعمیر ہمارے مادر وطن اور ہماری آنے والی نسلوں کے لئے اشد ضروری ہے مگر خدا نہ کرے ہمارا ملک خشک سالی کا شکار ہو سکتا ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر