مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی گلوکارہ نوراں لعل اور لوک گلوکار نعیم ہزاروی اپنی آواز کا جادو جگانیں برطانیہ پہنچ گئے
مانچسٹر:پاکستان کے نامور گلوکارہ نوراں لعل اور لوک گلوکار نعیم ہزاروی اپنی آواز کا جادو جگانیں برطانیہ کے دورے پر پہنچ چکے ہیں ۔مانچسٹر کے مقامی ریسٹورنٹ میں پروموٹر اطہر ہاشمی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے لوک گلوکار نعیم ہزاروی کا کہنا تھا کہ وہ پہلی مرتبہ برطانیہ کے دورے پر آئے ہیں یہاں پر اپنی کمیونٹی سے بہت زیادہ پیار مل رہا ہے جس سے اپنائیت کا احساس ہوتا ہے ۔گلوکارہ نوراں لعل کا کہنا تھا کہ یہاں آکر ہمیشہ ہی اچھا لگتا ہے عید الاضحی کی وجہ سے برطانیہ آنے میں دیر ہوئ ہے اب محرم الحرام کا مہینہ شروع ہونے والا ہے ۔محرم کے بعد برطانیہ بھر میں میوزکل شوز کا انعقاد کیا جائے گا ہم پروموٹر اطہر ہاشمی کے بھی بے حد مشکور ہیں اور کمیونٹی سے توقع ہے کہ وہ پروگراموں میں بھرپور شرکت کرے گی۔ اس موقع پر پروموٹر اطہر ہاشمی نے بھی بات چیت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر