مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کو کسی کے گھر کی لونڈی نہیں بننے دینگے، سردار امجد
اولڈہم :جموں کشمیر نیشنل عوامی پارٹی کسی موقع پرست اور نوسر باز کی جاگیر نہیں بلکہ ریاست جموں کشمیر کے محنت کشوں کی نمائندگی کرتی ہے،ان خیالات کا اظہار جموں کشمیر نیشنل پارٹی برطانیہ برانچ کے مرکزی راہنما سردار امجد نے اولڈہم میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ پارٹی کو کسی کے گھر کی لونڈی نہیں بننے دیں گے،برطانیہ میں اس وقت ورکنگ کمیٹی نیشنل عوامی پارٹی کی نمائندگی کر رہی ہے اور16ستمبر کو جموں کشمیر نیشنل پارٹی کی نمائندگی کے اک عظیم کنونشن میں نئی قیادت کا چنائو کیا جائے گا،اجلاس سے پیر اعجاز،واجد ایوب،سلیم،نثار احمد،سیماب الطاف نے بھی خطاب کیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر