مقبول خبریں
پاکستانی کمیونٹی سنٹر اولڈہم میں بیڈمنٹن ٹورنامنٹ کا انعقاد، برطانیہ بھر سے 20 ٹیموں کی شرکت
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پولین حینا گروپ کی جانب سے نابیناافراد کیلئے تقریب، مئیر آف اولڈہم کونسلر جاوید اقبال کی شرکت
اولڈہم:اولڈہم کے سینٹ پال چرچ میں بینائی سے محروم افراد کے لیے قائم پولین حینا گروپ کی جانب سے بیٹھک جس میں میں بینائی سے محروم افراد کے علاوہ دیگر افراد کے ساتھ مئیر آف اولڈہم کونسلر جاوید اقبال نے خصوصی شرکت کی۔اس موقع پر مئیر کونسلر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ پولین بینائی سے محروم ہونے کے باوجود ایک باہمت خاتون ہیں اور ہمیں انکے کام پر فخر ہے۔ان کا مذید کہنا تھا کہ پولین دوسرے معذور افراد کے لیے ایک مثال ہیں اور ایسے افراد کو معاشرے کا کلیدی رکن بنانے کے لیے ہمیں ہر طرح کی مدد کرنی چاہیے۔بینائ سے محروم پولین حنا کا کہنا تھا کہ میں بینائی سے محروم لوگوں کی مدد کرنے والی آرگنائزیشن کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کرتی ہوں اور اس سال جون میں مجھے ایوارڈ سے نوازا گیا جو میرے لیے اعزاز کی بات ہے۔بینائی سے محروم افراد کے لیے قائم چیریٹی کے لیے گریٹر مانچسٹر بلکہ دنیا بھر جولی پیرش کا کہنا تھا کہ میں بینائی سے محروم افراد کی مدد کے لیے کام کرتی ہوں ۔سوموار کلب کی جانب سے اوڈری کا کہنا تھا کہ سوموار کلب کا انعقاد ضعیف العمر افراد کو اکٹھے مل بیٹھنے کا موقع فراہم کرتا ہے اور اس کا مقصد ضعیف العمر افراد کو تنہائی سے بچانا ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر