مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پی ٹی آئی ڈنمارک کے زیراہتمام جشن آزادی تقریب،پاکستانی سفیر ذوالفقارگردیزی کی شرکت
پن ہیگن :پی ٹی آئی ڈنمارک کےز اہتمام جشن آزادی پاکستان بڑے جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا ۔ اس سلسلے میں بڑی تقریب اسٹار ایونٹ ہال، کوپن ہیگن ڈنمارک میں منعقد کی گئی ، جس میں ڈنمارک میں پاکستانی سفیر سید ذوالفقار گردیزی ، پاکستانی کمیونٹی کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیات اورپاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر صدر پی ٹی آئی ڈنمارک چوہدری محمد ایوب سب کو جشن آزادی کی مبارک باد پیش کی انہوں نے کہا کہ انشاءاللہ ہم سب مل کر پاکستان کی تعمیر و ترقی میں حصہ لیںگے، اور مل کر پاکستان کو مالی مشکلات سے نکالیں گے ۔ اس موقع پر حکومت پاکستان کی جانب سے اعلان کر دہ دیا میر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کیلئے ایک چیریٹی پروگرام بھی منعقد کروانے کا اعلان کیا۔تقریب کے شرکاءکیلئے پرتکلف عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تھاجس کے بعد وہ ملی نغمات اور محفل موسیقی سے لطف اندوز ہوئے، پروگرام رات گئے تک جاری رہا۔ پروگرام کے آخر میں منتظمین نے سب شرکاءکا شکریہ ادا کیا۔