مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انتخابی نتائج روکنے کا معاملہ، تحریک انصاف کا چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ
اسلام آباد: تحریکِ انصاف نے الیکشن کمیشن کی جانب سے نتائج روکے جانے کے معاملے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چوہدری کہتے ہیں کہ انتخابات کے نتائج کو غیر سنجیدہ انداز سے روکنا انتہائی اہم ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب سے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے 32 حلقوں میں نتائج روکنے جانے پر تحریکِ انصاف کا ردعمل سامنے آیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مرکزی ترجمان فواد چودھری نے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر چیف جسٹس سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔فواد چودھری کے مطابق انتخابات 2018ء کے نتائج کو غیر سنجیدہ انداز سے روکنا انتہائی سنجیدہ معاملہ ہے، انتقالِ اقتدار کیلئے نتائج کا حتمی ہونا انتہائی اہم ہے۔پی ٹی آئی ترجمان کا کہنا ہے کہ عدالتی اور انتظامی فیصلے ملک کے مفاد سے متصادم ہرگز نہیں ہونے چاہیں، جلد از جلد ان تمام نشستوں کے حتمی نتائج جاری کئے جائیں۔