مقبول خبریں
روٹری کلب کے راہنما ڈاکٹر سہیل قریشی کے اعزاز میں سماجی کمیونٹی شخصیت چوہدری محمود کا استقبالیہ
پاکستان سے آئے وکلا کے اعزاز میں ورلڈ وائیڈ سالیسٹرز کے ڈائیریکٹر محمد اشفاق کا استقبالیہ
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
سابق صدر پی ٹی آئی یارکشائر اینڈ ہمبر ریجن طاہر ایوب خواجہ کا اپنی رہائش گاہ پر محفل کا انعقاد
بے نظیر بھٹو: چراغ بجھ گیا لیکن روشنی زندہ ہے
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستانی مہرین رانا بی ٹی ای سی کی سٹوڈنٹ آف دی ایئر قرار
لندن-پاکستانی خاتون آئی ٹی گریجویٹ مہرین رانا کو بی ٹی ای سی کی سٹوڈنٹ آف دی ایئر قرار دیا گیا ہے۔ نارتھ ایسٹ سرے کالج آف ٹیکنالوجی (این ای ایس سی اوٹی) ایویل Ewell سے تعلق رکھنے والی مہرین رانا نے 4 جولائی 2013ء کو پیٹرسن نیشنل بی ٹی ای سی ایوارڈ حاصل کیا اور اے بی ٹی ای سی سٹوڈنٹ آف دی ایئر بھی قرار دیا گیا۔ برٹش گورنمنٹ ایجوکیشن ترجمان بیرونس مارگریٹ شارپ نے ہاؤس آف لارواز میں ایک استقبالیہ دیا۔ ایوارڈ کی تقریب رائل ہار ٹیکلچرل لندن میں ہوئی۔ وہ بی ٹی ای سی آئی کی آؤٹ سٹینڈنگ سٹوڈنٹ آف دی ایئر کا اعزاز بھی حاصل کر چکی ہے۔ ایوارڈ کی تقریب کی میزبانی ریڈیو ون ڈی جے میٹ ایڈومونڈسن نے کی پاکستان ہائی کمیشن لندن نے اس کامیابی پر مہرین کو مبارک باد دی ہے۔