مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انڈونیشیا میں سیاحوں کے مقبول مقام جزیرے لومبوک میں زلزلہ، ہلاکتوں کا خدشہ
جکارتہ: انڈونیشیا میں سیاحوں کے مقبول مقام جزیرے لومبوک میں زلزلہ، عمارتیں زمین بوس ہونے سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔انڈونیشین جزیرے لومبوک میں زلزلہ، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 7 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے سے کئی عمارتیں زمین بوس ہوگئی ہیں جس کی وجہ سے ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشین حکام نے متاثرہ علاقے میں سونامی کی وارننگ جاری کردی ہے۔ یاد رہے کہ جزیرے لومبوک پر دو ہفتوں کے دوران یہ دوسرا زلزلہ ہے جس سے شدید جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے۔واضح رہے کہ لومبوک انڈونیشیا کے معروف جزیرے بالی سے 40 کلو میٹر دور مشرق میں واقع ہے جہاں لوگ خوبصورت ساحل سمندر اور ہائیکنگ کے لیے دنیا بھر سے آتے ہیں۔