مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا بہت جلد پیا گھر سدھارنے کو تیار
ممبئی: بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جلد شادی کے بندھن میں بندھنے جا رہی ہیں، وہ اداکارہ امریکی اداکار رنک جونز کی دلہن بنیں گی۔بالی ووڈ کی دیسی گرل پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار و اداکار نک جونز کی قربت کے چرچے گذشتہ کئی ماہ سے خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں تاہم اب یہ قربت رشتے میں بدل گئی ہے۔بالی وڈ کی ایک او راداکارہ جلد پیا گھر سدھار جائیں گی۔ اداکارہ پریانکا چوپڑا نے شادی کی تیاریوں کی وجہ سے فلم"بھارت" میں کام نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ بالی وڈ ڈائریکٹر علی عباس ظفر نے ٹوئیٹ کی کہ اداکارہ کی فلم چھوڑنے کی وجہ بہت اسپیشل ہے، ہم پریانکا کے لیے خوش ہیں۔ انہوں نے ٹوئیٹ میں اداکار کےقریبی دوست امریکی اداکار نک جونس کا ذکر بھی کیا۔35سالہ پریانکا چوپڑا اور امریکی اداکار نک جونز متعدد تقاریب میں ایک ساتھ شرکت کر چکے ہیں۔