مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ہسپانوی کوسٹ گارڈز کی کارروائی،مزید 135 تارکین وطن کو بچا لیا
سپین: ہسپانوی کوسٹ گارڈز کی کارروائی، سمندر میں پھنسے مزید 135 افراد کوبچا لیا گیا۔ شمالی افریقہ سے آنے والے تارکین وطن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔ہسپانوی کوسٹ گارڈز کی کارروائی، سمندر میں پھنسے مزید 135 افراد کو بچا لیا۔ تارکین وطن میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد موجود تھی جن کا تعلق شمالی افریقہ سے تھا۔ ایک ہفتے کے دوران ہسپانوی کوسٹ گارڈز کی جانب سے 1180 تارکین وطن کو بچایا گیا ہے۔