مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے 2 کشمیری نوجوان شہید
سری نگر: مقبوضہ وادی میں بھارتی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں میں کمی نہ آسکی، گھر گھر تلاشی کے دوران 2 کشمیری نوجوانوں کو گولی مار کر شہید کردیا گیا۔بھارتی ریاستی دہشتگردی کا ایک اور واقعہ، کلگام میں قابض فوج نے گھر گھر تلاشی کے دوران 2 کشمیری نوجوان کو شہید کردیا گیا، عادل بٹ اور احمد ڈار کو گولی مار کر شہید کیا گیا۔ شہادت کے بعد علاقے کی فضا سوگوار، علاقے میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال کی گئی۔ حریت رہنماؤں نے واقعہ کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ نوجوانوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا۔