مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
پاکستان اب سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ترین ملک ہے:ڈاکٹر محمد لطیف ساجد کمبوہ
مانچسٹر:ممتاز سکالر سماجی راہنما ڈاکٹر محمد لطیف ساجد کمبوہ نے کہا ہے کہ پاکستان اب سرمایہ کاری کیلئے محفوظ ملک ہے،اوورسیز پاکستانیوں کو چاہئے کہ اپنے ملک اپنی فیملیوں کے ساتھ جائیں اگلی نسلیں عظیم پاکستان کو دیکھے اور سرمایہ کاری کریں،سی پیک منصوبہ کچھ سالوں میں پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنا دے گا،متواتر الیکشن سے لوگ صبح نمائندوں کا انتخاب کریں گے اور کرپشن بھی ختم ہو جائے گی وہ سینئر صحافی چوہدری عارف سے خصوصی بات چیت کر رہے تھے،انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان سوئزر لینڈ سے بھی خوبصورت ہے اور پاک فوج اور حکومت نے دہشت گردی کا بھی خاتمہ کر دیا ہے کچھ شریف لوگ کبھی کبھی دھماکے کر کے انتشار پھیلا دیتے ہیں لیکن پاکستانی عوام کی وجہ سے جلد پاکستان میں مکمل طور پر دہشت گردی ختم ہو جائے گی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر