مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اوورسیزپا کستانی عمران خان کو ووٹ دینگے ، عبدالباسط، شرجیل ملک کی پریس کانفرنس
اسلام آباد: تحریک انصاف اوورسیز چیپٹر کے عہدیداروں نے کہا ہے کہ اوور سیز پاکستانی صرف عمران خان کو ووٹ اور سپورٹ دینے کے لئے آئے ہیں۔ طویل جدوجہد کے بعد پاکستان کو عمران خان کی شکل میں ایک رہنما مل رہا ہے ،سبز پاسپورٹ کی وجہ سے ہمیں عزت کی نظر سے نہیں دیکھا جارہاہے ۔ 70سال گزرنے کے باجود ہمیں ووٹ کا حق نہیں دیا گیا۔ عمران خان نے سمندرپارپاکستانیوں کوووٹ کا حق دینے کے لئے جدوجہد کی وہ بطور وزیر اعظم بیرونی اور اندرونی مسائل حل کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے اور سبز پاسپو ر ٹ کی عزت بحال کرا ئیں گے ۔ان خیالات کا اظہار عبدالباسط شاہ جنرل سیکرٹری پی ٹی آئی یو کے ، شرجیل ملک ہیڈآف پی ٹی آئی یوکے کمپین، منور زمان خان نیازی صدر نارتھ ویسٹ، عالیہ ہاشمی ہیڈ آف ویمن ونگ نارتھ ویسٹ نے پریس کانفرنس کے دوران کیا ۔