مقبول خبریں
چیئرمین کشمیر کمیٹی سید فخر امام سے راجہ نجابت اورحریت رہنماء عبدالحمیدلون کی ملاقات
کرالے میں اوورسیزپاکستانیوں کی میٹنگ،مختلف طبقہ ہائے فکر کے افراد کی شرکت
دعوت اسلامی برمنگھم کے زیر اہتمام خراب موسم کے باوجودجشن عید میلاد النبیؐ کا جلوس
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سردار عتیق کی قیادت میں جدوجہد آزادی پایہ تکمیل تک پہنچائیں گے:رہنما ایم سی
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
مقبوضہ کشمیرمظالم:عالمی طاقتوں، اقوام متحدہ کو کردار ادا کرنا ہو گا : ڈاکٹر سجاد کریم
بلقیس بانو زندہ کیوں؟؟؟؟؟
پکچرگیلری
Advertisement
ق لیگ برطانیہ کے صدر چوہدری نعیم وڑائچ نے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
لندن:مسلم لیگ ق برطانیہ کے صدر چوہدری نعیم وڑائچ نے نئے عہدیداران کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جسکے مطابق برطانیہ کی سیاسی سماجی و کاروباری شخصیت رضوان ہاشمی کو سینیئر نائب صدر برطانیہ منتخب کیا گیا جبکہ انتہائی متحرک سماجی راہنما و سیاسی شخصیت عذرا قاضی کو وویمن ونگ برطانیہ کے لیے صدر منتخب کیا گیا۔اسکے علاوہ بشریٰ محمود کو وویمن ونگ برطانیہ کے نائب صدر کی ذمہ داریاں سونپی گئیں اور افزاک تارڑ کو برطانیہ کے نارتھ ویسٹ ریجن کے لیے سیکرٹری جنرل منتخب کیا گیا۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر