مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فلسطینی صدر محمود عباس کی ماسکو میں روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات
ماسکو: دونوں رہنماوں کی ملاقات میں امریکہ سے تعلقات کی معطلی کے بعد خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ محمود عباس کہتے ہیں، کہ اسرائیلی تعمیرات کے باعث ایک اور بحران سر اٹھا رہا ہے۔فلسطینی صدر محمود عباس کی ماسکو میں روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات ہوئی، ملاقات میں خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ فلسطینی صدر محمود عباس کا کہنا تھا کہ اسرائیلی تعمیرات کے باعث ایک اور بحران سر اٹھا رہا ہے، امریکہ سے فلسطینی اتھارتی کے تعلقات مکمل طور پر معطل ہیں، خطے میں صورتحال انتہائی پیچیدہ ہیں۔