مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
امریکہ: فوڈ سٹور میں آتشزدگی سے عمارت تباہ، کئی گھنٹے کوشش کے بعد آگ بجھائی گئی
فینکس: امریکی ریاست ایریزونا میں واقع ایک فوڈ سٹور میں آگ لگنے سے عمارت تباہ ہوگئی، واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔شہر فینکس میں کھانے پینے کی اشیاء کے سٹور کو خطرناک آگ نے لپیٹ میں لے لیا، آگ کی وجہ سے پوری عمارت تباہ ہو گئی، عمارت سے آگ کے شعلے کئی کئی میٹر بلند ہوتے دیکھے گئے، درجنوں فائر فائٹرز نے کئی گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا تاہم واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔