مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
میرا بیٹا جیل گیا تو میں بھی ساتھ جاؤں گی، نواز شریف کی والدہ کا پیغام
لاہور: نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے اپنے بیٹے کی وطن واپسی پر پیغام دیا ہے کہ اگر وہ جیل گئے تو میں بھی ان کے ساتھ ہی جاؤں گی، وہ بے قصور ہے،سابق وزیرِاعظم نواز شریف کی والدہ شمیم بیگم نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ کل میرا بیٹا نواز شریف جس نے اس ملک کو روشن کیا، مجھ سے ملنے آ رہا ہے، میرا ایمان ہے کہ تینوں بے قصور ہیں، ظالموں کو اللہ کے خوف سے ڈرنا چاہیے۔ میرے بچوں کو ووٹ کو عزت دو کا نعرہ لگانے کی سزا دی جارہی ہے. اگر انہیں جیل بھیجا گیاتو میں بھی انکے ساتھ جا ئوں گی۔