مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اولڈہم میں زیر تعلیم بچوں اور بچیوں کو ٹیکنالوجی،سائنس میں نمایاں کارکردگی پر شیلڈ دینے کی تقریب
اولڈہم :اولڈہم کے علاقہ میں زیر تعلیم چھوٹے بچوں اور بچیوں کو ٹیکنالوجی اور سائنس میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر کونسل کے مئیر کونسلر جاوید اقبال بھٹی کے چیمبر میں ایوارڈ اور شیلڈ دینے کی ایک تقریب منعقد ہوئی جسمیں میں اساتذہ ،یوتھ مئیر اور دیگر نے شرکت کی۔اس موقع پر مئیر جاوید اقبال بھٹی کا کہنا تھا کہ بچوں کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے متعارف ہونا چاہیے تاکہ وہ ایک مخصوص خول سے باہر نکل کر جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہوں ۔ان کا مذید کہنا تھا کہ میں اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کرنی چاہیے کیونکہ وہ مستقبل کے معمار اور ہمارا مستقبل ہیں۔ سیمس پراسپیکٹو کے نمائندے جو خود بھی ایک ٹیچر ہیں کا کہنا تھا کہ ہم اپنا تجربہ بچوں کو منتقل کر دیے ہیں اور ساتھ میں بچے جدید ٹیکنالوجی سے بھی استفادہ حاصل کر رہے ہیں ۔اولڈہم کی یوتھ مئیر امبر پاول کا کہنا تھا کہ ایوارڈ کی تقریب میں شرکت سے خوشی ہوئی اور چھوٹے بچے اور بچیاں ٹیکنالوجی میں نمایاں مقام حاصل کر رہے ہیں۔تقریب میں مئیر اولڈہم کونسلر جاوید اقبال بھٹی نے ٹیکنالوجی اور ساہنس کے میدان میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کو شیلڈز اور سرٹیفیکیٹ بھے دیے گئے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر