مقبول خبریں
نائجیریا کمیونٹی ایسوسی ایشن کا میئر چیئرٹی فنڈریزنگ ڈنر کا اہتمام ،مئیر کونسلر محمد زمان کی خصوصی شرکت
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
شامی فورسز نے ایک اور اہم علاقے کو باغیوں کے قبضے سے آزاد کر دیا
لاہور: شامی فوج کی بڑی کامیابی، اردن کی سرحد سے متصل اور پانچ سال سے باغیوں کے قبضے میں رہنے والےسارے علاقے کا کنٹرول حاصل کر لیا، اردن اور شام کے درمیان انٹری پوائنٹ پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا۔شامی فوج کی اہم کامیابی، اردن کی سرحد کے قریبی علاقے کو باغیوں کے قبضے سے چھڑا لیا گیا۔ پانچ سال سے باغیوں کے قبضے میں رہنے والے اس علاقے میں گزشتہ روز روس کی ثالثی میں ہونے والی جنگ بندی کے معاہدے کے بعد باغی ہتھیار ڈالنے پر رضا مند ہو گئے۔ جس کے بعد اردن اور شام کے درمیان انٹری پوائنٹ پر شام کا پرچم لہرا دیا گیا، صدر بشارالاسد اپنے اتحادیوں کی مدد سے شام کا بڑا علاقہ باغیوں کے قبضے سے چھڑانے میں کامیاب ہو گئے ہیں، مگر ابھی بھی ملک کے کچھ حصے پر باغیوں کا کنٹرول ہے۔