مقبول خبریں
سیرت النبیؐ کے پیغام کو دنیا بھر میں پہنچانے کے لئے میڈیا کا کردار اہم ہے:پیر ابو احمد
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک،20زخمی ہو گئے
جلال آباد: افغانستان کے شہر جلال آباد میں دھماکہ، 19 افراد ہلاک جبکہ 20 زخمی ہوگئے، مرنے والوں میں سکھ کمیونٹی کے 10 افراد بھی شامل ہیں۔افغانستان کے شہر جلال آباد میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔ دھماکہ افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے ہسپتال کے افتتاح کے چند گھنٹوں بعد ہوا۔ دھماکے کے بعد آسمان پر دھویں کے بادل چھا گئے اور عمارتوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔حکام کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور نے افغان صدر سے ملنے کے لیے آنے والے سکھ اقلیت کو نشانہ بنایا، تاہم کسی بھی گروہ کی جانب سے حملے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔