مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سینیٹ الیکشن والا کھیل عام انتخابات میں بھی کھیلا جا رہا ہے، میاں نواز شریف
لندن: سابق وزیرِاعظم نواز شریف نے الزام عائد کیا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کی کوششوں کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے تصدیق کے بغیر کوئی بات نہیں کی۔لندن میں میڈیا سے گفتگو میں سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کا کہنا تھا کہ سینیٹ الیکشن والا کھیل عام انتخابات میں بھی کھیلا جا رہا ہے، تصدیق کے بغیر کبھی کوئی بات نہیں کی، اقبال سراج سے تشدد سے متعلق حقائق کی تصدیق کی تھی۔دوسری جانب وفاداری تبدیل کرنے کیلئے تشدد کا الزام لگانے والے رانا اقبال سراج نے اپنا بیان واپس لے لیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پر محکمہ زراعت والوں نے چھاپہ مارا۔ادھر لیگی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ سب کو پتہ ہے لیگی امیدوار نے کیوں بیان بدلا۔ مشاہد حسین کو بھی اقبال سراج کے ویڈیو بیان میں دباؤ کی بو آنے لگی۔ تحریکِ انصاف کا کہنا ہے نواز شریف نے بغیر تحقیقات الزام تراشی کی۔انتخابی امیدواروں کو مبینہ ہراساں کرنے کا معاملہ گرم ہوا تو الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب اور آئی جی سے رپورٹ بھی مانگ لی۔ کمیشن نے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو امیدواروں کا تحفظ یقینی بنانے کی ہدایت کر دی ہے۔