مقبول خبریں
مکس مارشل آرٹ کونسل اور چیریٹی آرگنائزیشن کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد
بریگزیٹ بحران :کنزرویٹو پارٹی کی تین خواتین ممبر کی آزاد گروپ میں شمولیت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی ووڈ اداکار امیتابھ بچن نے بنارس کا پان کھانے کی حقیقت بتا دی
ممبئی : بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے چالیس سال بعد فلم ڈان میں بنارس کا پان کھانے کی حقیقت سے پردہ اُٹھا دیا۔جی ہاں، بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سوشل میڈیا پر اکثر منفرد پوسٹ کرنے والے بالی ووڈ کے بگ بی امیتابھ بچن نے اپنے ٹویٹ میں مشہور گانے کھائی کے پان بنارس والا کے حوالے سے اہم انکشاف کر ڈالا۔امیتابھ بچن کا کہنا تھا 1978میں بننے والی فلم ڈان مکمل ہونے تک پان والا گانا فلم میں تھا ہی نہیں۔ کشور کمار کی آواز میں ریکارڈ کیا گیا یہ گانا فلم کی تکمیل ہونے کے بعد شامل کیا گیا۔واضح رہے بعد میں امیتابھ بچن پر فلمایا گیا یہ گانا2006میں بننے والے فلم ڈان کے ری میک میں شاہ رُخ خان پر بھی فلمایا گیا تھا۔