مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
انڈونیشیا: آتش فشاں سے راکھ کےبادل نکلنا شروع، بالی ائیرپورٹ بند کر دیا گیا
جکارتہ: انڈونیشیا کے جزیرے بالی میں آتش فشاں سے راکھ کے بادل نکلنا شروع ہوگئے جس کے بعد قریبی ائیرپورٹ کو بند کرنا پڑا۔بالی کا اگنگ آتش فشاں ایک بار پھر پھٹ پڑا، راکھ کےبادل ہر طرف چھا گئے جس کےبعد قریبی ائیر پورٹ کو بند کرنا پڑا۔ ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق 38 غیرملکی اور دس ملکی پروازیں منسوخ ہوئیں۔ بالی کے شمال مشرق میں واقع اگنگ آتش فشاں گزشتہ سال دسمبر میں بھی متحرک ہواتھا جس کے بعد قریبی علاقوں کو خالی کرنا پڑا تھا۔