مقبول خبریں
اولڈہم کے نوجوانوں کی طرف سے روح پرور محفل، پیر ابو احمد مقصود مدنی کی خصوصی شرکت
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے اہل قرار دیتے ہوئے اپیلیٹ ٹربیونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی اپیل پر سماعت کی۔ شاہد خاقان عباسی کی جانب سے وکیل خواجہ طارق رحیم ایڈووکیٹ نے دلائل دئیے۔ درخواست گزار کے وکیل نے اپیلٹ ٹربیونل کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی تھی۔شاہد خاقان عباسی کا کہنا تھا اپیلٹ ٹربیونل نے اختیار سے تجاوز کیا، ٹربیونل کو تاحیات نااہلی کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ سابق وفاقی وزیر احسن اقبال بھی شاہد حاقان عباسی سے اظہار یک جہتی کے لیے کمرہ عدالت میں موجود تھے۔