مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اوورسیز کو ووٹ کا حق ہونا چاہئے،عوام الیکشن میں ایماندار لوگوں کو ووٹ دیں،چوہدری غلام احمد
مانچسٹر2018:کے الیکشن میں پاکستانی عوام کو ایماندار اور محب وطن لوگوں کو منتخب کرنا چاہئے،اوورسیز پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق ہونا چاہئے،پاکستان اب محفوظ ملک ہے اوورسیز پاکستانیوں کو پاکستان جا کر سرمایہ کاری کرنی چاہئے ان خیالات کا اظہار سابق تحصیل ناظم جہلم چوہدری غلام ذمرد نے مانچسٹر کی کاروباری،سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری انور یعقوب کی جانب سے ایک پروقار تقریب سے گفتگو کرتے ہوئے کیا،انہوں نے کہا کہ اگلے دس سال تک پاکستان ترقی یافتہ ممالک میں شامل ہو جائے گا،اوورسیز پاکستانیوں کے زر مبادلہ سے پاکستان چل رہل ہے حکومت سے اپیل کروں گا کہ انکو زیادہ سے زیادہ سہولتیں دی جائیں،تقریب میں شرکت کرنے والوں میں چوہدری فرخ،راجہ نقاش،مرزا شہزاد چوہدری رفیق،سابق جج الیاس گوندل کے علاوہ لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر