مقبول خبریں
پاکستان میں صاف پانی کی سہولت کو ممکن بنانے کیلئے مختلف منصوبوں پر کام کرونگی:زارہ دین
پیپلزپارٹی کے رہنما ندیم اصغر کائرہ کی پریس کانفرنس ،صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے
واجد خان ایم ای پی کا آزاد کشمیر سے آئے حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے اعزاز میں عشائیہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
جموں و کشمیر تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے زیر اہتمام پہلی کشمیر کلچرل نمائش کا اہتمام
دسمبر بے رحم اتنا نہیں تھا!!!!!!!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
یو کے اسلامک مشن یوتھ ونگ لیڈز کی طرف سے عید ملن پارٹی :مسلم و نو مسلم کمیونٹیز کی شرکت
مانچسٹر:یوتھ ونگ لیڈز اسلامک مشن کیطرف سے لیڈز کی تمام کمیونیٹیز کو عید ملن پارٹی پر مدعو کیا گیا۔ مسلم و نو مسلم کمیونٹیز نے اپنے بچوں سمیت بڑی تعداد میں شرکت کی۔یوتھ ونگ لیڈز اسلامک مشن نے بچوں کے لیے مختلف کھیلوں،جھولوں،اور تمام کمیونیٹیز کو مزیدار مشروبات و کھانوں سے مہمان نوازی کی ایک عظیم الشان مثال کی۔بچوں اور مرد و خواتین نے سارا دن یوتھ اسلامک مشن فیسٹیول عید ملن پارٹی میں گزارا۔ مسلمز و نو مسلمز کمیونیٹیز نے بچوں اور بڑوں کے لیے عید ملن پارٹی کے ایسے اقدام کو بہت سراہا اور اورگنائزر پوری ٹیم کو خراج تحسین پیش کیا۔ یوتھ ونگ یو کے اسلامک مشن سالہ سال سے برطانیہ بھر میں بچوں کے لیے تفریحی پروگرام منعقد کرتا ہےجسمیں نہ صرف مسلمان بچے بلکہ غیر مسلم بچے بھی بڑی تعداد میں شامل ھو کر لطف اندوز کرتے ھیں۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر