مقبول خبریں
راچڈیل کیسلمئیرسنٹر میں کمیونٹی کو صحت مند رہنے،حفاظتی تدابیر بارے آگاہی ورکشاپ کا انعقاد
یورپی پارلیمنٹ میں قائم ’’فرینڈز آف کشمیر گروپ‘‘ کی تنظیم سازی کردی گئی
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
ہم نے سچ کو دیکھا ہے جھوٹ کے جھروکوں سے!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے بغیر ممکن نہیں، سابق وزیرِاعلیٰ میاں شہباز شریف
لاہور: سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے بغیر ممکن نہیں ہے۔میاں شہباز شریف نے کشمیر میں جاری بھارتی مظالم کیخلاف اقوام متحدہ کی رپورٹ کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جانب سے بھارتی مظالم کے خلاف کمیشن آف انکوائری کا مطالبہ درست سمت میں قدم ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی آرمی چیف کا بیان کے مسئلہ کشمیر کا حل مذاکرات کے بغیر ممکن نہیں پاکستان اور مسلم لیگ (ن) کے موقف کی تائید ہے سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب نے کہا کہ بھارتی افواج کے مظالم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں پوری دنیا کے سامنے ہیں، کشمیریوں نے اپنے خون سے اپنی جدوجہدِ آزادی کو زندہ کیا ہے، بھارت اپنے مظالم سے کشمیریوں کی آواز کو دبا نہیں سکتا۔