مقبول خبریں
مسرت چوہدری اور اختر چوہدری کا لارڈ مئیر عابد چوہان کے اعزاز میں ظہرانہ
پاکستان پریس کلب یوکے کے سالانہ انتخابات اور تقریب حلف برداری
چیئرمین پی آئی ایچ آرچوہدری عبدالعزیز کوسوک ایوارڈ فار کمیونٹی سروسز سے نواز گیا
برطانوی شاہی جوڑے کی پاکستان میں زبردست پذیرائی، وزیر اعظم اور صدر مملکت سے ملاقاتیں
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
اسرار احمد راجہ کی کتاب کی تقریب رونمائی ،مئیر آف لوٹن کونسلر طاہر ملک ودیگرافراد کی شرکت
پارک ویو کمیونٹی سنٹر شہیر واٹر میں ہمنوا یو کے کے زیرِ اہتمام یوم آزادی پاکستان تقریب کا انعقاد
ہر انسان کو اس کے مذہب کے مطابق تدفین کی اجازت ملنی چاہئے: سعیدہ وارثی و دیگر
Corona virus
پکچرگیلری
Advertisement
پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب کا پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان
پیٹر برا،پیٹر برا کے سابق لارڈ میئر محمد ایوب نے آج پاک سر زمین پارٹی مانچسٹر کے وفد جس میں ڈاکٹر سرور خان،عزیز حیدر آبادی،جاوید حسین،نسیم حقانی اور شہزاد سلیم شامل تھے،خصوصی ملاقات میں پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ایک ہی پارٹی پاک سر زمین ہے جو تمام،مذاہب،قوموں کو ساتھ لے کر چل رہی ہے اور اگلے الیکشن میں کراچی کی ساری سیٹیں جیت کر سندھ میں حکومت بنائیں گے مصطفیٰ کمال کی قیادت میں پارٹی سارے پاکستان میں کامیابی حاصل کرے گی،پاک سر زمین پارٹی کی میڈیا پرسن ثنا عثمان نے کہا کہ ہم نے برطانیہ بھر میں ممبر سازی شروع کر دی ہے۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر