مقبول خبریں
دی سنٹر آف ویلبینگ ، ٹریننگ اینڈ کلچر کے زیر اہتمام دماغی امراض سے آگاہی بارے ورکشاپ
پارٹی رہنما شعیب صدیقی کو پاکستان تحریک انصاف پنجاب کا سیکریٹری جنرل بننے پر مبارک باد
جموں کشمیر تحریک حق خود ارادیت جولائی میں برطانیہ و یورپ میں کانفرنسز،سیمینارز منعقد کریگی
قومی متروکہ وقف املاک بورڈ کا سربراہ پاکستانی ہندو شہری کو لگایا جائے:پاکستان ہندوکونسل کا مطالبہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
مظلوم کشمیری بھائیوں کیلئے پہلے کی طرح آواز بلند کرتے رہیں گے:مئیر کونسلر طاہر محمود ملک
اوورسیز پاکستانیز ویلفیئر کونسل کا وسیم اختر چوہدری اور ملک ندیم عباس کے اعزاز میں استقبالیہ
مسئلہ کشمیر کو برطانیہ و یورپ میں اجاگر کرنے پر تحریکی عہدیداروں کا اہم کردار ہے: امجد بشیر
جس لڑکی نے خواب دکھائے وہ لڑکی نابینا تھی!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
گوئٹےمالا: آتش فشاں فیوگو کی تباہ کاریاں ، چند ماہ کی بچی کو زندہ بچا لیا گیا
گوئٹے مالا سٹی: وسطی امریکا کے ملک گوئٹےمالا میں آتش فشاں فیوگو کی تباہ کاریوں کے دوران امدادی کارکنوں نے چند ماہ کی بچی کو بچا لیا جس کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہے۔ آتش فشاں پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 75 ہو گئی ہے۔گوئٹے مالا نیشنل سول پولیس نے ویڈیو اپنے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر شیئر کی ہے۔ امدادی کارکن راکھ میں دبے گھر سے بچی کو گود میں اٹھائے نکلتا دکھائی دیتا ہے۔ پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ گھر میں موجود دوسرے افراد کو بھی نکال لیا ہے۔ ادھر دارالحکومت گوئٹے مالا سٹی سے چالیس کلومیٹر دور آتش فشاں فیوگو پھٹنے سے ہلاکتوں کی تعداد 75 ہو گئی، حکام کا کہنا ہے 200 کے لگ بھگ افراد لاپتہ ہیں۔