مقبول خبریں
الیکشن 2019 کیلئے کنگزوے وارڈ راچڈیل سے لیبر پارٹی کی مس ایلس رائٹ نامزد
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
میں روشنی سے اندھیرے میں بات کرتا ہوں!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
بالی وڈ اداکار ہ راکھی ساونت نے اداکار ہ سنی لیون سے معافی مانگ لی
ممبئی: راکھی ساونت کو ان کے آئٹم نمبرز کے علاوہ بڑبولے پن کیلئے بھی جانا جاتا ہے۔ اپنے اب تک کے کیرئیر میں وہ کئی مرتبہ بیان دے کر تنازع میں پھنس چکی ہیں ۔ گزشتہ طویل عرصہ سے وہ بڑے پردے سے دور ہیں تاہم وہ جلد ہی چھوٹے پردے پر نظر آنےوالی ہیں۔ وہ راجیو کھنڈیلوال کے سلیبریٹی رئیلٹی شو جذبات میں مہمان بن کر پہنچی ، تو انہوں نے اپنی زندگی کے کئی راز کھولے۔راکھی ساونت نے اپنے جذباتی بیان میں سنی لیونی سے معافی مانگ لی، راجیو کھنڈیلوال نے جب ان سے پوچھا کہ زندگی میں کی گئی کسی بات کا انہیں افسوس تھا تو انہوں نے کہا ہاں ۔ سنی لیون کو برا بھلا کہنے پر افسوس ہے، راکھی نے تین سال پہلے کے اس واقعہ کو یاد کرت ہوئے کہا کہ اس بات پر افسوس ہے کہ جب انہوں نے سنی لیونی پر ہندوستان میں پابندی عائد کرنے کی بات کہی تھی ۔ اس شو کے دوران راکھی ساونت کے ساتھ عرشی خان بھی موجود تھیں ۔ راجیو کا یہ شو کچھ ہی دن پہلے شروع ہوا ہے ۔اس میں دیویانکا ترپاٹھی اور کرن پٹیل سمیت کئی شخصیات شرکت کرچکی ہیں۔