مقبول خبریں
اولڈہم ہوپ ووڈ ہاؤس ہیلتھ سنٹر میں خواتین کو آگاہی دینے کیلئے لیڈی ہیلتھ ڈے کا اہتمام
بھارتی لابی نے کشمیر کانفرنس کوانے کے لئے اوچھے ہتھکنڈے استعمال کیے: شاہ محمود قریشی
تحریک کشمیر ڈنمارک کے زیر اہتمام کوپن ہیگن میں اظہار یکجہتی کشمیر کانفرنس کا انعقاد
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
میئرآف لوٹن (برطانیہ) نے شاہد حسین سید کو کمیونٹی سروسز پر شیلڈ پیش کی
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
راجہ نجا بت حسین کی صدر آزاد کشمیر سردار مسعود اور وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر سے ملاقات
کشمیر‘ جہاں خواب بھی آنسو کی طرح ہیں!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
عدالتی سزا کی صورت میں خود کو معاف کرنے کا پورا حق رکھتا ہوں: ٹرمپ
واشنگٹن: خود کو معاف کرنے کا پورا حق رکھتا ہوں، امریکی صدر کی منطق، مبینہ روسی مداخلت کے معاملے پر سزا سے بچنے کی مکمل تیاری کرلی۔امریکی صدر ٹرمپ کی انوکھی منطق، کہتے ہیں سزا ہونے کی صورت میں خود کو معاف کرنے کا حق رکھتے ہیں۔ تاہم ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ بے قصور ہیں اور ایسا کرنے کی نوبت نہیں آئے گی۔ امریکی انتخابات میں مبینہ روسی مداخلت کے معاملے پر امریکی صدر اور ساتھیوں کے گرد گھیرا تنگ ہوتا جا رہا ہے۔ تحقیقات کے لیے سپیشل کونسل کی تعیناتی کو صدر ٹرمپ غیر آئینی قرار دے رہے ہیں۔دوسری جانب ٹرمپ کے وکیل روڈولف گولیانی کا کہنا ہے کہ سزا کے بعد اگر صدر ٹرمپ نے خود کو معاف کیا تو ان کے لیے یہ اقدام سیاسی طور پر نقصان دہ ہوگا۔