مقبول خبریں
برطانوی حکومت مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے اپنا اثر و رسوخ استعمال کرے:ایم پی جیوڈتھ کمنز
کشمیر انسانی حقوق کی پامالیوں کا گڑھ ،اقوام عالم نوٹس لے، بھارت پر دبائو بڑھائے: فاروق حیدر
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
سید حسین شہید سرور کا سابق پراسیکیوٹر ایڈوکیٹ جنرل ریاض نوید و دیگر کے اعزاز میں عشائیہ
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
فیشن میگزین کا سعودی شہزادی ہیفا بنت السعود کی تصویر شائع کرنے کے فیصلے کا دفاع
لاہور: فیشن میگزین نے اپنے جون کے شمارے کے سرورق پر سعودی شہزادی ہیفا بنت السعود کی تصویر شائع کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔ووگ رسالے کے مشرق وسطیٰ کے ایڈیشن کے سرورق پر شہزادی ہیفا بنت السعود کو ایک گاڑی کی ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھا دکھایا گیا ہے، ووگ نے شہزادی کی تصویر شائع کرنے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہےکہ میگزین ایسے معاملات کو اجاگر کرتا ہے جن کا تعلق عرب خواتین سے ہےاور شہزادی ہیفا کے ذریعے یہ پیغام دور تک جائے گا۔ سعودی عرب میں خواتین کی ڈرائیونگ پر ایک عرصے سے عائد پابندی 24 جون کو اٹھنے والی ہے۔