مقبول خبریں
ایسٹرن پویلین ہال اولڈہم میں آزادکشمیر میں قائم اسلام ویلفیئر ٹرسٹ کے سالانہ چیرٹی ڈنر کا انعقاد
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
سلمان خان کے بھائی بالی وڈ ایکٹر ارباز خان نے آئی پی ایل میں سٹے بازی کا اعتراف کر لیا
ممبئی: بالی ووڈ سٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے آئی پی ایل میچز میں سٹے بازی کا اعتراف کر لیا، پولیس کو دیئے گئے بیان میں اداکار کا کہنا تھا کہ وہ گزشتہ سال 2 کروڑ 75 لاکھ روپے سے زائد جوئے میں ہار گئے۔بھارت میں جینٹل مین گیم کرکٹ سے کھلواڑ، بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کے بھائی ارباز خان نے آئی پی ایل میچز میں سٹے بازی کا اعتراف کرتے ہوئے پولیس کو دیئے بیان میں کہا کہ وہ گزشتہ سال دو کروڑ سے زائد آئی پی ایل میچوں پر ہار گئے۔ ارباز خان اور بدنام زمانہ بکی سونو جالان کے درمیان کروڑوں کے لین دین کے انکشاف کے بعد فلمسٹار کو سمن جاری کیا گیا تھا۔ گرفتار بکی نے انکشاف کیا تھا کہ کئی بالی ووڈ اسٹارز الگ الگ ناموں سے کرکٹ میں دھندہ کرتے ہیں۔