مقبول خبریں
یوم عاشور کے حوالہ سے نگینہ جامع مسجد اولڈہم میں روح پرور،ایمان افروز محفل کا اہتمام
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کرس پریٹ کا چھری پر میڈ ان پاکستان" دیکھ کر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار
لاہور: ہالی ووڈ اداکار کرس پریٹ پاکستان کے مداح، چھری پر"میڈ ان پاکستان" دیکھ کر پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار کردیا۔ محبت میں کسی سے پیچھے نہ رہنے والے پاکستانی نے بھی گوجرانوالہ کے چڑے کھلانے کی دعوت دے دی۔ایوینجرز، جراسک ورلڈ اور گارڈئینز جیسی بہترین فلموں کے ہیرو نے ٹوئٹر پر پاکستان سے محبت کا اظہار کر ڈالا۔ سٹار اداکار چھری پر"میڈ ان پاکستان" لکھا دیکھ کرجذباتی ہوگئے اور پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کر دی۔ پریٹ کی پاکستان سے محبت کا عالم دیکھ کر پاکستانیوں نے بھی اپنی محبت کا اظہار کیا۔ ✔واصف نامی شخص نے اداکار کو گوجرانوالہ کے چڑے کھلانے کی دعوت دے ڈالی۔