مقبول خبریں
عبدالباسط ملک کے والدحاجی محمد بشیر مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ تقریب
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
میرے لیے اولڈہم پیرش کا محافظ ہونا اعزاز کی بات ہے:مئیر کونسلر جاوید اقبال بھٹی
اولڈہم :اولڈہم کے مئیر کونسلر جاوید اقبال بھٹی کی حلف اٹھانے کے بعد پہلے اتوار کو پیرش چرچ میں شرکت کی روایت کے موقع پر سوک سینٹر اولڈہم سے چرچ تک پیدل سفر۔روایتی بینڈ باجے بھی ہمراہ تھے مذہبی سکالرمولانا محمد اقبال نے اسلام بارے بیان کیاممبر برطانوی پارلیمنٹ ڈیبی ابراہم کی بھی شرکت کی لیڈر آف اولڈہم کونسل سین فیلڈنگ کا کہنا تھا کہ کونسلر جاوید اقبال اولڈہم کے کامیاب ترین مئیر ثابت ہوں گے۔چیئرمین پیرش چرچ سیڈلورتھ رابرٹ ناٹس کا کہنا تھا کہ مئیر بڑے دل کے مالک ہیں اور کمیونٹی کے لیے بہتر ثابت ہوں گےرکر آف اولڈہم پیرش چرچ کا کہنا تھا کہ ہر سال اولڈہم کے نو منتخب مئیر کو پیرش چرچ میں آنے کی دعوت دیتے ہیں تاکہ انہیں دعائیں دی جائیں۔مئیر کونسلر جاوید اقبال بھٹی کا کہنا تھا کہ میرے لیے اولڈہم پیرش کا محافظ ہونا اعزاز کی بات ہے۔مذہبی سکالر مولانا محمد اقبال نے کہا ہماری کمیونٹی کے لیے مئیر کونسلر جاوید اقبال کا منتخب ہونا اعزاز کی بات ہے۔ ہمیں ثابت کرنا ہے کہ ہم اچھے شہری ہونے کے ساتھ تمام شعبہ جات میں نمایاں کردار ادا کر رہے ہیں۔ ہندو مذہبی راہنما اشوک سنگھ شودا اولڈہم میں بین المذاہب کے لوگ مل جل کر رہتے ہیں جو کی کمیونٹی کے اتحاد و اتفاق کے لیے نیک شگون ہے۔اس تقریب میں محمد خلیل ۔ یوسف بھٹی نکولا کے علاوہ دیگر نے بھی شرکت کی۔خصوصی رپورٹ:فیاض بشیر