مقبول خبریں
راچڈیل مساجد کونسل کی طرف سے مئیر کونسلر محمد زمان کی مئیر چیرٹیز کیلئے فنڈ ریزنگ ڈنر کا اہتمام
اوورسیز پاکستانیوں کے لئے خصوصی سیل بنایا جانا چاہئے: سلیم مانڈوی والا
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
وہ بے خبر تھا سمندر کی بے نیازی سے!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں
ممبئی: اداکارہ سنی لیون اپنا ماضی یاد کرتے ہوئے پھوٹ پھوٹ کر رو پڑیں۔ اداکارہ سنی لیون نے سوشل نیٹ ورکنگ ایپ انسٹا گرام پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں ان کی آنکھیں لال ہو رہی ہیں جب کہ ان کا چہرہ بھی مرجھایا ہوا لگ رہا ہے جس سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ سنی لیون تصویر شیئر کرنے سے قبل پھوٹ پھوٹ کر روئی ہیں۔تصویر کے ساتھ سنی لیون نے ایک جذباتی پیغام بھی تحریر کیا جس سے واضح ہورہا ہے کہ وہ اپنے ماضی کی وجہ سے غمگین ہورہی ہیں۔ سنی لیون نے پیغام میں لکھا آج رات میرا دل ہزار بار ٹوٹا ہے اور آج رات میں میری آنکھوں سے ہزاروں آنسو نکلے ہیں، کاش میں ان دنوں کو ایک بار پھر خود سے قریب کر سکتی۔ وہ دن دوبارہ کبھی نہیں آئیں گے ، لیکن میرے دل میں ہمیشہ یاد بن کر رہیں گے۔پیغام کے آخر میں انہوں نے اپنے ماضی پر پچھتاتے ہوئے کہا کہ انہوں نے جو راستہ اختیار کیا وہ اس پر پچھتا رہی ہیں۔