مقبول خبریں
چوہدری سعید عبداللہ ،چوہدری انور،حاجی عبدالغفار کی جانب سے حاجی احسان الحق کے اعزاز میں عشائیہ
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
میاں جی کی لڑکیاں
پکچرگیلری
Advertisement
کیوبن ایئر لائن کا جہاز گر کر تباہ ہو گیا، 104 مسافروں کی ہلاکت کا خدشہ
ہوانا: حادثے کا شکار ہونے والے طیارے نے کیوبا کے شہر ہوانا سے ٹیک آف کیا تھا لیکن کچھ دیر بعد ہی گر کر تباہ ہو گیا، طیارے میں 104 مسافر سوار تھے جن کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق کیوبن ایئرلائن کا طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا ہے۔ تباہ ہونے والے طیارے بوئنگ 737 نے ہوانا ایئرپورٹ سے اڑان بھری تھی لیکن بدقسمتی سے چند ہی منٹوں بعد گر کر تباہ ہو گیا۔طیارہ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں اور طیارے میں لگی آگ پر قابو پانے کی کوششیں شروع کر دیں۔ ذرائع کے مطابق طیارے میں عملے کے ارکان سمیت 104 افراد سوار تھے جن کی ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔