مقبول خبریں
اولڈہم ٹاؤن میں پہلی جنگ عظیم کی صد سالہ تقریب،جم میکمان،مئیر کونسلر جاوید اقبال و دیگر کی شرکت
مشتاق لاشاری سی بی ای کا پورٹریٹ کونسل ہال میں لگا نے کی تقریب، بیگم صنم بھٹو نے نقاب کشائی کی
بھارت اپنے توپ و تفنگ سے اب کشمیری عوام کے جذبہ حریت کو دبا نہیں سکتا:بیرسٹر سلطان
تین طلاقوں پر سزا، اسلامی نظریاتی کونسل کا وسیع پیمانے پر مشاوت کا فیصلہ
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
کشمیریوں کو حق خود ارادیت دیا جانا چاہیے تاکہ وہ اپنے مستقبل کا فیصلہ کر سکیں : مقررین
آدمی کو زندگی کا ساتھ دینا چاہیے!!!
پکچرگیلری
Advertisement
ترک حکومت نے اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا
استنبول: ترک حکومت نے استنبول میں اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑے کا حکم دیا گیا ہے، ترکی نے قدم اسرائیل کے جواب میں اٹھایا ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات ترک قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا۔ترک وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ استنبول میں اسرائیلی قونصل جنرل کو فوری طور پر ملک چھوڑے کا حکم دیا گیا ہے، ترکی نے قدم اسرائیل کے جواب میں اٹھایا ہے جس نے مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات ترک قونصل جنرل کو ملک سے نکال دیا۔ امریکا کے سفارتخانے کو مقبوضہ بیت المقدس منتقل کرنے کے خلاف ہوئے ہنگاموں میں 60 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت پر سفارتی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ ترکی نے امریکا اور اسرائیل سے اپنے سفیر واپس بلا لئے جبکہ اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کر دیا ہے۔