مقبول خبریں
سیریا ریلیف کی چیئر پرسن ڈاکٹر شمیلہ کی طرف سے چیرٹی بر نچ کا اہتمام ، کمیونٹی خواتین کی شرکت
مسئلہ کشمیر بارےیورپی پارلیمنٹ انتخابات پر برطانیہ و یورپ میں بھرپور لابی مہم چلائینگے،راجہ نجابت
مسئلہ کشمیر کو پر امن طریقے سے حل کیا جائے: برطانوی و یورپی ارکان پارلیمنٹ کا مطالبہ
برطانیہ میں آباد تارکین وطن کی مسئلہ کشمیر پر کاوشیں قابل تحسین ہیں:چوہدری محمد سرور
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
کشمیریوں کو ان کا حق دیئے بغیر خطے میں پائیدار امن کا حصول ممکن نہیں: راجہ نجابت حسین
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
برطانیہ میں مقیم کشمیری و پاکستانی 16مارچ کو بھارت کے خلاف مظاہرہ کریں گے: راجہ نجابت حسین
سرچ آپریشن
پکچرگیلری
Advertisement
چاند نظر نہیں آیا، سعودی عرب میں پہلا روزہ 17 مئی جمعرات کو ہو گا
ریاض: خلیجی میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، پہلا روزہ 17مئی جمعرات کو ہو گا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی عرب میں رمضان المبارک کا چاند نظر نہیں آیا، خلیجی ممالک میں پہلا روزہ جمعرات 17 مئی کو ہو گا تاہم اس حوالے سے ابھی سرکاری اعلان کا انتظار ہے۔سعودی عرب کے علاوہ کویت، قطر، امارات، بحرین میں بھی آج رمضان کا چاند تلاش کیا گیا۔ سعودی عرب میں سپریم جودیشل کونسل کی اپیل پر رمضان المبارک کے چاند کی تلاش کے لیے رویت ہلال کمیٹیوں اور ماہرین فلکیات نے ذمہ داری انجام دی۔