مقبول خبریں
یورپین مسلم کونسل کے صدر میاں عبد الحق اور یو کے اسلامک مشن محمد صادق کھوکھر کا ناروے پہنچنے پر والہانہ استقبال
قاضی انویسٹ منٹ کی جانب سے وطن کی محبت میں ڈیم فنڈ کیلئے ایک لاکھ پائونڈ عطیہ کا اعلان
تحریک حق خود ارادیت انٹر نیشنل کے ساتھ ملکر کشمیر کانفرنس کا انعقاد کرینگے :کرس لیزلے و دیگر
ڈیم سے روکنے کی کوشش پر غداری کا مقدمہ چلے گا: چیف جسٹس پاکستان
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہری شہید، حریت رہنماؤں کی شدید مذمت
لوٹن میں بھی پی ٹی آئی کی کامیابی کا جشن، ڈھول کی تھاپ پر سڑکوں پر رقص اور بھنگڑے
آکاس انٹرنیشنل کی جانب سے پیرس فرانس میں پہلے یورپین فیملی فنگشن کا انعقاد
پاکستان سے تشریف لائے ممبر پنجاب اسمبلی فیاض احمد وڑائچ کا دورہ منہاج ویلفیئر فائونڈیشن
ہم دھوپ میں بادل کی، درختوں کی طرح ہیں!!!!!!!
پکچرگیلری
Advertisement
سری دیوی کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
ممبئی: اداکارہ انیتا داس دل کا دورہ پڑنے کے باعث 57سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی ٹی وی اور فلم اداکارہ انیتا داس کی فیملی نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ انیتا داس کو گھر میں دل کا دورہ پڑا جس سے وہ جہان فانی سے کوچ کر گئیں۔یہ بھی پڑھیں: بالی ووڈ اداکارہ سری دیوی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔اداکارہ نے 1975میں فلم جاجابارا سے فلمی دنیا میں قدم رکھا اور 100سے زائد فلموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔